Sugar | چینی
Sep 11 2025
Jun 13 2023 16:14:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں جام پور کوالٹی نئی کے 14500/15000 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور منڈی میں آج 1400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 12600 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 13 2023 12:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12000/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال گاہک نہیں ہے۔ 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ لگاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے دنوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ جس کی وجہ سے کولڈ سٹور والے مال بیچنے والے ابھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Jun 12 2023 18:01:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے ہی کام ہو رہے ہیں ڈنڈی والے مالوں کے 12000/13000 روپیہ من تک۔ اچھے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 12 2023 11:49:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ زیادہ تر کام شہزادی کوالٹی کے ہی ہو رہے ہیں۔ .
Jun 10 2023 17:01:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 10 2023 11:57:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کولڈ سٹور والے مال 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔اکا دکا مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Jun 08 2023 16:58:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور مال 16000/17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ زیادہ تر کام شہزادی کوالٹی کے ہی ہو رہے ہیں۔ .
Jun 08 2023 12:03:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور مال 16000/17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ زیادہ تر کام شہزادی کوالٹی کے ہی ہو رہے ہیں۔ .
Jun 07 2023 17:27:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ پے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 07 2023 11:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کا 12000/13000 روپیہ من تک گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ کولڈ سٹور مال 16000/17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کل موسم خراب تھا لائنوں پر- جامپور ابھی آگے مزید 14/15/16 کو بارشیں متوقع ہیں۔ شہزادی کوالٹی کی آمدن بھی تقریباً ختم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott