Sugar | چینی
Sep 12 2025
Jun 11 2025 17:39:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ .
Jun 11 2025 17:01:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 11 2025 15:11:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jun 11 2025 15:04:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم آئے ہیں جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی لوکل بازار بہتر ہو سکتا ہے دوسری جانب بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں آسٹریلیا سے 53525 میٹرک ٹن تک مسور ایکسپورٹ ہوئی ہے جو کہ پچھلے مارچ کے مہینے کی نسبت آدھی ہے۔ .
Jun 11 2025 14:30:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 283.4 روپیہ تک ٹریڈ ہو رہا ہے۔ بکنگ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 114 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 11 2025 14:28:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ بکنگ برما سے 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10690 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 11 2025 13:01:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا کٹنگ والے سودے آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بازار رکا سا ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 15 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 225.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور یہ مال اگست کے مڈ میں یا ستمبر میں آئے گا۔ اس کے بیچ میں دو ماہ پڑے ہیں۔ نیو کراپ نومبر شپمنٹ 615 جبکہ دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیو کراپ 15 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں کالا چنا کراچی پورٹ پر آسٹریلیا سے کنٹینرز میں 158 کنٹینر جبکہ بلک میں 24555 میٹرک ٹن مال آیا ہے۔ .
Jun 10 2025 18:15:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مئی میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 158 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مئی میں ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 90 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 260/70 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مئی میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 137 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مئی میں یو اے ای سے کراچی پورٹ پر 186 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر امریکا سے 41 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 18:09:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں برما سے کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 125 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 18:08:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 33 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ کینیڈا سے بلک میں 500 ٹن تک کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott