Sugar | چینی
Sep 11 2025
Jun 11 2025 18:02:44 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5113 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 11 2025 12:10:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jun 10 2025 17:55:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jun 10 2025 12:45:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے .
Jun 05 2025 14:12:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott