Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Jun 10 2025 22:39:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ آج ریٹیل میں کام سست تھا اور 10 جون کی پیمنٹ پر کافی سودے ہوئے ہوئے تھے۔ .
Jun 10 2025 18:34:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 16485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 40/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2025 17:51:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 10 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 16490 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے بھی نرم ہیں اور 17030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2025 15:07:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 17050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2025 13:41:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ جوہر آباد شوگر ملز 17050 نون شوگر ملز 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16850 یونیکول 16825 رمضان 16775 سفینہ 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16825 کمالیہ 16650 جھنگ سائڈ سورج 16650 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16675/700 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 17060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott