Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
May 09 2025 15:47:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن پر رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2025 15:45:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما سے بھی تمام شپنگ کمپنیوں سے پاکستان کے لیے مال لانے سے منع کر دیا ہے۔ مال روک دے گئے ہیں۔ .
May 09 2025 15:43:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ کہتے ہیں۔ تاہم خالی ریٹ ہی ہے۔ امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تمام قسم کی امپورٹڈ دالوں کی لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے کینیڈا اور آسٹریلیا کی شپنگ کمپنیوں نے پاکستان کے لیے سودے منسوخ کیے تھے ابھی برما اور دوسرے ممالک نے بھی پاکستان کے لیے سودے منسوخ کر دے ہیں انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالات کی وجہ سے۔ .
May 08 2025 22:57:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی دو روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 227 میں سودے ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر مزید گاہک بن جاتا ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2025 18:38:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 11450/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 08 2025 18:38:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ویسل والے مال کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
May 08 2025 18:27:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192/97 جبکہ مشین کلین مال 210/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 275/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2025 17:51:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 224.5/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مال کے 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2025 16:53:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
May 08 2025 16:40:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott