Sugar | چینی
Sep 13 2025
May 04 2023 12:03:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 75000/77000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 03 2023 13:19:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 77000/78000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 68000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے پاس پہلے کے مال پڑے تھے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ تاہم نئے مال 5680 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جس کا کوئٹہ 68120 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 02 2023 14:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل 70000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 6800/6900 روپیہ من جیسی مارکیٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 73000/74000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم پے۔ بکنگ بھی گرم ہے 5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott