Sugar | چینی
Sep 12 2025
May 19 2025 16:05:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 19 2025 16:01:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2025 15:28:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2025 15:24:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ماش ایس کیو 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2025 15:07:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 121 روپیہ کلو تک آ جاتی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 19 2025 15:03:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ والے سودوں کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
May 19 2025 11:53:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 219/220 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تاریخوں والے سودوں کی سیٹلمنٹ آ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار چل نہیں رہا ہے۔ مارکیٹ پچھلے پانچ ہفتوں سے 230 سے 220 کے درمیان ہی گھوم رہی ہے۔ 220 کی طرف بازار جاتا ہے۔ گاہکی آ جاتی ہے اور 230 پر پرافٹ ٹینگ بھی آ جاتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آہستہ آہستہ لوکل میں مال بھی کھائے جا رہے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ کے 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 233.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور یہ مال ستمبر میں آئیں گے۔ امپورٹرز بھی لوکل میں ہولڈ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ ڈالر میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 18:26:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 18:01:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے شام کے اوقات میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 18:00:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دال کی گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott