Sugar | چینی
Sep 11 2025
May 31 2025 18:16:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 31 2025 12:55:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2025 18:15:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں اکا دکا کام ہیں۔ تاہم فارورڈ میں 14500 تک کام ہو رہے ہیں اکتوبر کے مہینے کے۔ .
May 29 2025 13:29:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں حاضر میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ اکتوبر کے سودوں کے 14500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے 1200/1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 18:32:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تل کے فارورڈ کے کام ہو رہے ہیں فل اکتوبر 14000 سے 14500 تک۔ .
May 28 2025 13:03:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 18:29:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل اکتوبر بائر آپشن کے سودے فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ .
May 27 2025 12:58:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
May 26 2025 17:42:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12300 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 26 2025 15:40:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 1190 سے 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کے ایکسپورٹرز تل کا والیم کم کر کے اب مکئی وغیرہ ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott