Sugar | چینی
Sep 11 2025
May 15 2023 15:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 15500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 15 2023 15:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 15 2023 15:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈنڈی والی شہزادی 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 13 2023 19:38:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے مال بھی 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2023 11:48:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 82000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 86000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں۔ ڈالر تیش ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بیچ مزہد کم ہو گئ ہے۔ .
May 11 2023 11:46:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 21500 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
May 11 2023 11:42:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2023 11:39:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور اچھے مالوں کے 20000/21000 جیسے حالات ہیں۔نئے ہائبرڈ مال 23000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 16:34:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ سٹور مالوں کے بھاؤ 20000/20500 روپیہ فی من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ نئے مال 23000 روپیہ فی من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 12:47:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 82000/83000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 69500/70000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں اس لیے آگے پنجاب کی مارکیٹوں میں ریٹ تیز ہے۔ بکنگ بھی بہتر ہے 6200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ چائنہ کا زیرہ فیصل آباد منڈی میں 56000 روپیہ من تک فروخت ہو رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott