Sugar | چینی
Sep 12 2025
May 20 2025 17:26:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 20 2025 16:43:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220 میں کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیٹلمنٹ ہو رہی ہے ان سودوں کی جو 40/45 دن پہلے لوگوں نے خریدے تھے۔ .
May 20 2025 14:46:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں کٹنگ زیرو ہے۔ .
May 20 2025 14:33:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ٹریڈ ہورہا ہے۔ .
May 20 2025 14:22:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 378 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تمام قسم کی دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 20 2025 12:14:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من ملتان منڈی میں 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور سیٹلمنٹ والے سودوں کی کٹنگ بھی ہے جس کی وجہ سے بازار رکا سا ہے۔ .
May 19 2025 18:04:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 19 2025 17:56:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 19 2025 17:49:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سیٹلمنٹ والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے۔ .
May 19 2025 17:47:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott