Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
May 14 2025 18:30:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 14 2025 15:15:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000 جبکہ گولی دھنیا 14700/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے نیو کراپ کی آمدن پر ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
May 14 2025 15:12:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 جبکہ پیور کوالٹی 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 14 2025 12:52:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔ .
May 14 2025 12:51:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 17:52:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی مزید 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 14:33:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14300/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/20 دن بعد ایرانی نئے دھنیا کی کراپ شروع ہو جائے گی۔ .
May 13 2025 14:33:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 70 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 39450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 13 2025 12:36:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی 32000/33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ اور لونگی کوالٹی مال شارٹ ہیں تاہم شہزادی کوالٹی کافی مال مارکیٹ میں آ رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ادھر ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
May 13 2025 12:35:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott