Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
May 17 2025 17:59:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 17:00:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے اور تاریخوں والے سودوں کی تھوڑی بہت کٹنگ آ جاتی ہے۔ .
May 17 2025 15:26:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2025 15:15:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مئی شپمنٹ 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 15:05:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ کراچی گوداموں میں مال کم ہیں جہاں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 17 2025 14:19:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم اس پر وار چارجز الگ سے لاگو ہوں گئے اگر ہوئے تو۔ .
May 17 2025 14:18:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 12:07:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ .
May 16 2025 20:23:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2025 16:16:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ صرف تاریخوں والے سودوں کی سیٹلمنٹ ہی ہو رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے آسٹریلیا سے 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن امپورٹرز بکنگ میں جا نہیں رہے ہیں۔ لوکل میں وارہ ہے۔ امپورٹ میں پڑتا اوپر ہے اور ڈالر میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott