Sugar | چینی
Sep 11 2025
May 13 2025 14:02:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 13 2025 12:12:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 221.5/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی عید کے بعد ٹریڈرز نے فارورڈ میں کافی سودے خریدے تھے تاریخوں والے 40/45 دن کر کے۔ بیچ بیچ میں ان سودوں کی سیٹلمنٹ آ جاتی ہے۔ مارکیٹ انہی ریٹوں میں تھوڑا وقت لے سکتی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2025 18:14:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275/80 جبکہ 7 ایم ایم مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 340/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 جبکہ 9 ایم ایم 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2025 17:40:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 12 2025 17:34:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 123 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 12 2025 17:24:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی بازار نرم ہے تاہم کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں جہاں ریٹیل میں گاہکی نے زور پکڑا مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو پڑ سکتے ہیں۔ .
May 12 2025 16:50:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 222.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ کے ریٹ 790 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 282 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 790 ڈالر والا کراچی آ کر تقریباً 245 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ کالا چنا میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے۔ .
May 12 2025 12:19:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل 222/223 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم آج دوبارہ بازار بہتر اوپن ہوا ہے اور 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9175/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مجموعی طور تیزی کا رجحان ہے۔ کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا میں سٹاک کم ہیں۔ فل حال حالات کی وجہ سے آگے شپمنٹس میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے اور گلوبل ٹریڈ پالیسیز بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ جیسے وار انشورنس چارجز لگائے ہیں شپنگ کمپنیوں نے۔ اسی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 10 2025 17:42:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 10 2025 14:57:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott