Sugar | چینی
Sep 11 2025
May 24 2025 18:28:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 24 2025 12:57:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہلڈ مالوں کے 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2025 17:58:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2025 13:38:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر تل کے ٹریڈرز مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں لگے ہوئے ہیں۔ لوکل تقریباً سارے مال ہی ایکسپورٹ ہو گئے ہیں۔ اکا دکا مال رہتے ہیں۔ فل حال گرمیوں کی وجہ سے لوکل ڈیمانڈ بھی کمزور ہے اور ایکسپورٹ میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی زیادہ سپلائ ہے۔ افریکن ممالک میں کافی سٹاک پڑے ہیں جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ انڈیا بھی بازار پچھلے دو ماہ میں 200 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 1450 ڈالر سے 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انڈیا لوکل اوجنھا منڈی میں بھی دو ماہ پہلے 12500 والا بازار 10900 رہ گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی فل حال سست ہے۔ .
May 21 2025 18:39:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مال کم ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 21 2025 12:48:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہوچکے ہیں لوکل میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ .
May 20 2025 18:31:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
May 20 2025 12:59:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2025 18:18:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2025 12:40:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کوئٹہ سائڈ مالوں کے 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott