Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Apr 07 2025 17:26:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی میں احتجاج ہے جسکی وجہ مارکیٹ بند ہے۔ کام کاج کم ہیں۔ .
Apr 07 2025 17:11:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209/10 روپیہ کلو تک تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مال ملتان منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 07 2025 16:23:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 210 تک سودے ہوے ہیں۔ دو تین دن کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے .
Apr 07 2025 15:50:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تھل 8800 نیا جبکہ پرانا 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لیکن تھل سے بیچ ہی نہیں ہے۔ کام ٹوٹل کراچی سے ہی ہو رہا ہے۔ .
Apr 07 2025 15:04:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 377 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آج کراچی احتجاج کی وجہ سے کام کاج تھوڑا سست ہے۔ .
Apr 07 2025 14:59:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 203/204 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 207.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Apr 07 2025 14:53:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 07 2025 13:42:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 209 میں کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 07 2025 13:03:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں گرم ہی ہے۔ 208 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Apr 07 2025 13:03:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11540 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott