Sugar | چینی
Sep 12 2025
Apr 16 2025 17:47:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 16 2025 14:14:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 122.5/123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 17:40:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز ویٹنگ پے ہے پورٹ پر جگہ نہیں ہے جسکی وجہ سے جہازوں کو برتھ نہیں مل رہا ہے۔ جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:38:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 17:36:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں گاہک بن جاتا ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 14:27:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر آمدن متوقع ہے ویسل میں۔ 25000 ٹن مال ہے 357 ڈالر تک بک ہوا ہے 357 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 112.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تھوڑا تھوڑا امپورٹرز مال بیچتے بھی ہیں لیکن بکنگ رشیا سے تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان ہے۔ کینیڈا سے بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔۔ .
Apr 12 2025 17:57:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ رشیا سے 415 ڈالر اور کینیڈا سے 400/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے جہاز میں مال خریدنے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 12 2025 14:42:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پیر کو ییلو پیس کے جہاز کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 25000 ٹن تک ییلو پیس ہے یہ مال 357 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 11 2025 15:37:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کی مارکیٹ کمزور ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو جبکہ 410 ڈالر والا 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 10 2025 17:37:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ ہے فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott