Sugar | چینی
Sep 12 2025
Apr 12 2025 15:57:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 230 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ اوور آل تیز لگتی ہے۔ تھوڑا بہت اپ ڈاون بیوپار کا حسن ہے۔ .
Apr 12 2025 15:30:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 224 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 230/31 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 12 2025 14:54:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 195/97 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹری چنا حیدرآباد منڈی میں 7100/7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 12 2025 14:54:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 203 جبکہ جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منگل بدھ کو کرمسن مسور کے ویسل کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Apr 12 2025 14:42:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پیر کو ییلو پیس کے جہاز کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 25000 ٹن تک ییلو پیس ہے یہ مال 357 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 12 2025 14:09:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 228 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 233/34 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا ملتان کی منڈیوں میں 9600 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہفتہ اتوار آسٹریلیا بند ہوتا ہے اس لئے بکنگ کے بھاؤ پیر کو ہی ملیں گے۔ .
Apr 12 2025 14:03:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 935 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما میں واٹر فیسٹیول ہے جسکی وجہ سے اگلے 7 دن برما کی مارکیٹ بند رہے گی۔ .
Apr 12 2025 11:54:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 229/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سے تو بیچ ہی انتہائ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے فارورڈ میں سر پر مال بیچے ہیں ان کے پاس ڈلوری نہیں ہے۔ اور دوسری جانب جو امپورٹرز نیچے ریٹوں میں مال فروخت کر رہے تھے ابھی بازار میں بہتری کی ٹون کی وجہ سے ان کی سیلنگ بھی رک گئ ہے۔ انہوں نے بھی مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل یک دم بازار کافی تیز ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 7 دنوں میں مارکیٹ میں 38 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے۔ مارکیٹ میں تو تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لیکن جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Apr 12 2025 00:25:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 229 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 234 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2025 22:01:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 226 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott