Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 30 2025 17:24:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 123 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تاہم 123 میں خریدار بن جاتا ہے جبکہ 124 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین سے بکنگ کے ریٹ 405 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 281.45 پیسے تک ٹریڈ ہوا ہے۔ اس حساب سے 405 ڈالر والی ییلو پیس 126 تک کراچی آکر پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ھے۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں گاہکی نکلی دو تین روپیہ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Apr 30 2025 14:19:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا 387 ڈالر والا جہاز کینسل ہوگیا ہے جسکی وجہ سے بازار دوبارہ بہتر ہے۔ .
Apr 29 2025 17:39:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا 387 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Apr 29 2025 14:08:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا 387 ڈالر میں مئی شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے جو کراچی پورٹ پر 121.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 28 2025 17:53:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر بازار بہتر ہے۔ .
Apr 28 2025 14:26:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 395/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:18:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 400/405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 17:49:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:13:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 23 2025 17:48:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott