Sugar | چینی
Sep 09 2025
Apr 30 2025 17:57:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24500/25000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی ٹاپ گریڈ مال 31000/32000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو اسٹاک میں اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ لیکن عید کے بعد جنوبی پنجاب کی نئی فصل شروع ہو جاے گی۔ جبکہ جولائی میں جام پور۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے شروع ہو جائیں گے۔ اس لئے دوکاندار حضرات ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔ ان شاءاللہ چند دنوں تک ہم پاک کموڈیٹیز کے صارفین کو جنوبی پنجاب لودھراں جلال پور پیر والا۔ اور پھر جام پور کے علاقوں میں کاشت کی کیا صورت حال میں مکمل آگاہی دیں گے۔ ہماری ٹیم اعداد و شمار جمع کر رہی ہے۔ فل الحال ماہرین کا خیال ہے کہ اتنا ایک مال لیں۔ جتنا قربانی والی عید تک آسانی سے بک جاے۔ .
Apr 30 2025 12:48:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 18000/18500 بغیر ڈنڈی والے مال 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانی گولا مرچ ڈنڈی والی 20000 روپیہ من جبکہ ڈنڈی کٹ مال 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 18:08:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ان ریٹس میں ٹریڈرز نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔ .
Apr 29 2025 12:40:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 18000/18500 بغیر ڈنڈی والے مال 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اچھا ہے ان ریٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں سنم کوالٹی کا ریٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ میں سنم کوالٹی کا ریٹ کراچی پورٹ کے لیے 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ڈنڈی کٹ مالوں کے جو کے کراچی پورٹ پر 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اسی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Apr 28 2025 17:54:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 18500/19000 بغیر ڈنڈی والے مال 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 12:46:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ زیادہ ہیں جس کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19000/19500 بغیر ڈنڈی والے مال 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 18:04:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹ زیادہ ہے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 24 2025 12:50:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25500/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ زیادہ ہیں جس وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19500/20000 بغیر ڈنڈی والے مال 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2025 17:29:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہے اور ہائبرڈ کھرے مالوں کے 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہائبرڈ مال تو کم ہیں لیکن ریٹ کافی تیز ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور انڈین سنم کوالٹی 1650 ڈالر ریٹ ہے بکنگ میں جو کراچی پورٹ پر 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2025 12:47:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 25500/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott