Cumin | زیرہ
Sep 15 2025
Mar 06 2025 15:11:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 30/40 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 44/46 کاؤنٹ 1355 ڈالر اور 58/60 کاؤنٹ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310 سے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 14:46:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 14:31:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پائپ لائن میں کافی مال بک ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Mar 06 2025 13:42:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 910/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مالوں کے 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن سائڈ ابھی بھی مال کافی پڑے ہیں مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً ایک ماہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 12:16:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 195/96 روپیہ کلو جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کا پڑتا 202 روپیہ کلو تک ہے اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے جسکی وجہ سے بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Mar 05 2025 17:34:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2025 17:26:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 198 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایل ڈی سی 2 کا جہاز پورٹ پر لگ گیا ہے اس جہاز میں ٹوٹل 15723 ٹن تک مسور ہے۔ .
Mar 05 2025 17:10:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں حاضر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 05 2025 17:09:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ .
Mar 05 2025 17:07:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایل ڈی سی 2 کا جہاز پورٹ پر لگ تو ہوگیا ہے تاہم ابھی جہاز کو برتھ نہیں ملی ہے جس میں ٹوٹل 56113 ٹن مال ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott