Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 11 2025 17:39:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 17:36:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 17:32:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال شارٹ ہیں جہاز والے مالوں کا گاہک ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 11 2025 16:53:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10925 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 11 2025 16:36:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 11 2025 14:56:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2025 14:50:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2025 14:46:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ماش ثابت پر امپورٹ ڈیوٹی 31 مارچ 2026 تک ایکسٹنڈ کردی ہے۔ .
Mar 11 2025 14:37:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے کسٹم ڈپارٹمنٹ نے ییلو پیس پر پر زیرو ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مئ تک کر دی ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کے انڈین حکومت کی طرف سے امپورٹ کی بھی اجازت مل جائے گی 31 مئ تک۔ یہ انڈیا کی ییلو پیس کی زیرو ڈیوٹی پر ساتویں ایکسٹنشن ہے۔ انڈیا نے 7 دسمبر 2023 کو ییلو پیس کی امپورٹ پر ڈیوٹی زیرو کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس چنے کا بہت بڑا متبادل ہے اور اور ریٹ کم ہونے کی وجہ سے انڈین پرائس مانیٹری ادارے زیادہ سے زیادہ سٹاک میں رکھنا چاہتے ہیں۔ .
Mar 11 2025 13:42:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott