Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 06 2024 14:49:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 06 2024 14:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 53500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 06 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 16700 سے 18450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ جو گاہکی آتی ہے خرید کر دے دیتے ہیں۔ .
Mar 06 2024 14:36:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ تیز ہے۔ چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ مال کم ہیں۔ .
Mar 05 2024 17:34:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 05 2024 14:17:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:16:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمد۔ تھی۔ ہائبرڈ مال کے 17750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن انویسٹرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے تھے نفع پکا کر لیا ہے۔ ابھی ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 05 2024 14:05:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 53000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 05 2024 13:50:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج کوئٹہ منڈی میں ہڑتال ہے کام کاج نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 04 2024 18:38:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott