Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 12 2025 16:35:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 12:05:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 00:43:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ رات کے اوقات میں مارکیٹ 100/150 روپیہ کوئنٹل تیز تھی اور 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جبکہ انویسٹرز ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 11 2025 16:52:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 11 2025 12:03:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال 10850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ سٹاکسٹ مزید بھی تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 10 2025 15:53:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 10850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 10 2025 12:18:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 08 2025 16:46:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10300/350 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مال کے 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 08 2025 12:14:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال بھی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300/400 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مال کے 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان المبارک میں نیچے کام کاج سست رہتا ہے۔ .
Mar 06 2025 17:16:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال بھی 100 روپیہ نرم ہیں اور 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott