Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 15 2025 16:57:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 14:34:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12700/13000 جبکہ گولی دھنیا 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 15 2025 14:33:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2025 12:43:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من اور نئے مال 19000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 15 2025 12:43:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ٹریڈرز مال فارغ کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 17:26:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 14:11:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ بھی سست ہے اور اونجھا منڈی میں 20888 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 13 2025 14:09:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12700/13000 جبکہ گولی دھنیا 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمدن ہو جاتی ہے اور 6800/8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آرائول میں جتنا مال آتا ہے بک جاتا ہے۔ 2000/2500 بوری تک مال تو لائنوں سے ہی بک جاتا ہے۔ .
Mar 13 2025 13:07:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کولڈ سٹور مال 21000 اور لونگی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 29000/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:05:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ ڈالرز میں 1400 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott