Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Mar 20 2025 17:34:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹس میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ .
Mar 20 2025 14:28:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سکھری دھنیا مارکیٹ بہتر ہے اور 9000/10200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 20 2025 14:14:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین اونجھا منڈی میں زیرہ تیز ہے 21513 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جو کہ ڈالرز میں 2500 ڈالر تک کا لیول بنتا ہے اور پاکستانی کرنسی میں 35600 روپیہ من تک بھاؤ بنتے ہیں۔ .
Mar 20 2025 13:00:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19500 روپیہ من اور پرانے مال 21500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پالشی مال 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم آگے فارورڈ میں اس سے بھی کم کر کے مال مل جاتے ہیں۔ .
Mar 20 2025 12:59:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ آگے جہاں شہزادی کوالٹی کی کھل کر آمدن شروع ہوئی مارکیٹ دوبارہ نرم ہوجائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 17:30:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 19 2025 14:29:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 1020 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 14:28:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Mar 19 2025 13:00:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/2000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بازار کمزور ہی نظر آرہا ہے۔ .
Mar 19 2025 12:59:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 250 بوری کی آمدن ہے اور 21000/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott