Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 22 2025 14:31:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے کا پڑتا 200 سے اوپر کا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال انڈر کاسٹ میں بک رہے ہیں۔ بیچ سست ہے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔ .
Mar 20 2025 22:35:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گروپوں میں ریٹ تو کم بتاتے ہیں لیکن اس سے کم ریٹ میں ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 20 2025 22:19:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 191/92 روپیہ کلو اور کیش پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 20 2025 17:23:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2025 14:39:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دیسی مسور مارکیٹ بہتر ہے اور 9500/9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے حیدرآباد منڈی میں۔ .
Mar 19 2025 17:27:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 19 2025 14:35:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 17:04:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 14:32:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال کم ہیں اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دیسی مسور حیدرآباد منڈی 9200/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 17 2025 17:08:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott