Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 18 2025 16:52:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں مذیداری نہیں ہے آگے نیو کراپ اور آرائول کے وقت مارکیٹ میں نرمی متوقع ہے۔ .
Mar 18 2025 16:51:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 18 2025 14:56:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 18 2025 14:52:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ نرم ہوئی ہے 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 197.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی چنا مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے موٹے چنے امپورٹ میں کام کیا ہے اچھی مزدوری مل رہی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اوریجن کے مال جو یو اے ای سے آ رہے ہیں لوکل میں 370/75 کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ .
Mar 18 2025 14:32:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال کم ہیں اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دیسی مسور حیدرآباد منڈی 9200/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 18 2025 13:12:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895/900 ڈالر تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:24:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ ریٹ تو اندر کاسٹ ہیں لیکن انویسٹرز رکے ہوئے ہیں فلحال سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 17:12:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197/200 جبکہ مشین کلین 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 412/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 17 2025 17:08:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 17 2025 16:38:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott