Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Mar 15 2025 12:43:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من اور نئے مال 19000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 13 2025 13:05:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ ڈالرز میں 1400 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Mar 12 2025 12:48:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے آپریل میں نئی ہلدی کی آرائول بھی شروع ہوجائی گی۔ .
Mar 11 2025 13:05:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2025 13:10:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Mar 08 2025 13:04:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Mar 06 2025 13:16:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹس میں رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2025 12:47:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ہلدی کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 100 ڈالر قیمت کم ہوئی ہے اور 1440 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ سی این ایف کراچی پورٹ کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی ہلدی 1440 ڈالر میں دبئی کے ذریعے کراچی پورٹ کیلئے دستیاب ہے جو کراچی آکر تقریباً 20000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ اس ریٹ میں گٹھہ جسے بلب کہتے ہیں وہ بھی مل جاتی ہے جبکہ پھلی جسے فنگر کہتے ہیں وہ بھی مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آئندہ آنے والے دنوں میں پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں قیمتیں ٹوٹنے کے امکانات ہیں۔ اس لئے ہلدی کا کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے مارکیٹ میں مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Mar 03 2025 12:58:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ انڈیا مارکیٹ کمزور ہے اور نظام آباد منڈی میں 11970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 01 2025 13:02:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹوں میں مال بیچ دینے چاہیے پاکستان کی لوکل کراپ بھی بمپر ہے اور امپورٹ میں بھی انڈیا سے وارہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott