Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 22 2025 12:29:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17000 جبکہ 93.310 کلو کے 16500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2025 17:25:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 20 2025 12:00:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17200/300 اور 93.310 کلو کے 16200/300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 19 2025 16:42:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ 30 دن پیمنٹ پر 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 12:05:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے لائنوں پر 17500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 16:53:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جودھپور منڈی میں۔ .
Mar 18 2025 11:59:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ لوڈ میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 19000/20000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ 15000/16000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ رک جاتی ہے۔ گوارہ ہے تو شارٹ لیکن ساتھ ساتھ ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں زیادہ مال ہے جب بازار تیز ہوتا ہے تو ساتھ ساتھ 30/60 دن کر کے فارورڈ میں مال بیچتے بھی ہیں اور جب بازار کم ہوتا ہے تو دوبارہ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Mar 17 2025 16:37:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 17 2025 12:10:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 15 2025 16:33:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16700/16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott