Sugar | چینی
Sep 09 2025
Mar 29 2025 14:09:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 37000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال عید کی وجہ سے چھٹی والا ماحول ہیں زیادہ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Mar 28 2025 22:25:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔زیرہ سفید انڈین بکنگ 90 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 2840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 38200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کل لوکل مارکیٹ مزید تیز ہی کھلنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 13:54:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:07:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈین اونجھا منڈی میں 21991 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گاہکی ہے اور لوکل میں بھی سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2025 14:03:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ بہتر ہے اور 21995 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں اونجھا منڈی میں آج نیو زیرہ کی 70 ہزار بوری تک کی آمدن تھی تاہم نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 24 2025 13:34:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 2640 ڈالر جبکہ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 38400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لونگ ٹرم کے لیے مال خریدنا چاہیے۔ .
Mar 22 2025 14:44:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7500 ڈالر والی بکنگ نیچے 2400 ڈالر تک رہ گئی تھی ابھی بکنگ بہتر ہے اور 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چائنہ گاہک ہے جبکہ لوکل میں بھی گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 20 2025 14:14:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین اونجھا منڈی میں زیرہ تیز ہے 21513 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جو کہ ڈالرز میں 2500 ڈالر تک کا لیول بنتا ہے اور پاکستانی کرنسی میں 35600 روپیہ من تک بھاؤ بنتے ہیں۔ .
Mar 19 2025 14:28:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Mar 18 2025 13:55:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37040 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے تاہم زیادہ مذیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott