Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 19 2025 12:06:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 18 2025 17:10:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 18 2025 12:18:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 17 2025 16:36:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم انویسٹرز ساتھ ساتھ مال خرید رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:23:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 15 2025 16:34:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں کریکشن آتی جائے وہاں ساتھ ساتھ مال خریدنا چاہیے۔ .
Mar 15 2025 12:01:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10850 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مالوں کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تو گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 13 2025 16:13:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے وکرا سلو ہے تاہم سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ .
Mar 13 2025 12:01:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ سست یے۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11100 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 11600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 21:55:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10900/11000 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھر پارکر لائن سے 9550 روپیہ کوننٹل تک سودے ہوے تھے تاہم آج تھر پارکر سے بھی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50 دن کی پیمنٹ پر 11500/600 تک سودے ہوے ہیں۔ باجرہ میں پچھلے ایک ڈیڑھ ماہ سے کوریکشن چل رہی تھی۔ اب ان شاءاللہ آہستہ آہستہ مارکیٹ بہتر ہوتی چلی جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق باجرہ مئ مہینے سے بھرپور تیزی شروع ہونے کے امکانات ہیں۔ تاہم بعض ماہرین کا خیال ہے کہ عید سے قبل باجرہ 12000 بن سکتا ہے۔ دنوں کا تعین کرنا تو مشکل بات ہوتی ھے تاہم آئندہ آنے والے دنوں میں باجرہ میں زبردست تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott