Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jan 28 2023 18:11:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7800/7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2023 12:19:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3300/3350 روپیہ من بھاگ ناڑی 3500/3550 روپیہ من جبکہ سبی سفید جوار 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 283 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ملتان منڈی میں 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 28 2023 11:31:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن مارکیٹ بہتر ہے اور 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔ .
Jan 26 2023 18:05:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2950 جیسے حالات بن گئے ہیں خریدار بن جاتا ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 7500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 26 2023 18:02:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/3400 بھاگ ناڑی 3600 سبی 3700/3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ ہائبرڈ جوار ملتان پرولائن 283 جبکہ گنگا برانڈ 243 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4150/4175 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 26 2023 14:08:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/3400 بھاگ ناڑی 3600 سبی 3700/3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان پرولائن 283 جبکہ گنگا برانڈ 243 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 50/75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے 4150/4175 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن میں تقریباً ایک گاڑی نئے مال کی تھی باقی پرانا مال تھا۔ .
Jan 26 2023 11:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی مارکیٹ 25/50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے مارکیٹ بہتر دکھائ دے رہی ہے۔ .
Jan 25 2023 17:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2850/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jan 25 2023 17:10:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 بھاگ ناڑی 3700 سبی 3800 رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان پرولائن 183 دوسرے برانڈ 143 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jan 25 2023 13:30:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 بھاگ ناڑی 3700 سبی 3800 رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان پرولائن 183 دوسرے برانڈ 143 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott