Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 04 2024 13:18:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 03 2024 14:49:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2024 14:35:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن ہے۔ تاہم سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 02 2024 15:12:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے وہاں مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 02 2024 12:54:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jan 31 2023 18:55:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 بھاگ 3850 دادو 3450 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گنگا 260 روپیہ کلو جبکہ پرولائن 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں۔ کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مزید کم ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار شام میں مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 31 2023 14:02:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 31 2023 12:37:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوار سفید سبی 3900/4000 جیسے حالات ہیں۔جبکہ بھاگ ناڑی 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو 3450/3500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا 265 تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی بیچ کم ہے۔ پرولائن بھی 295/300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 100/150 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 30 2023 20:12:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3500 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی گنگا وغیرہ 265 جبکہ ملتان منڈی میں 270/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن ملتان منڈی میں 295 تک کام ہوے ہیں۔ ہائبرڈ جوار میں تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ڈالر کافی تیز ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ہر قسم کی جوار میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 30 2023 14:24:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott