Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 03 2023 11:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بڑی منڈیوں میں جن میں پشاور فیصل آباد کراچی حیدر آباد وغیرہ میں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 02 2023 15:50:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک تھوڑا خاموش ہے۔ .
Jan 02 2023 11:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی لاہور کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب خانیوال کی جدید فیڈ نے 7600 میں مال فروخت کیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ خاموش ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ ہو سکتی ہے۔ جن لوگوں نے 2100/2200 میں باجرہ خریدا ہوا ہے ان کی بیچ آسکتی ہے۔ ہو سکتا ہے مارکیٹ تھوڑی بہت مزید کم ہو جائے۔ بڑی منڈیوں میں گاہکی کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott