Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 04 2024 18:09:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے تاہم مال بھی کھل کر نہیں ملتا۔ .
Jan 04 2024 14:23:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ کھل کر گاہکی ہے۔ .
Jan 03 2024 17:46:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 03 2024 13:08:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال خریدتا ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Jan 02 2024 19:01:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jan 02 2024 13:39:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ کھل کر گاہکی ہے۔ .
Jan 01 2024 19:56:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2023 20:49:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 16200 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 5 روپیہ مندہ ہوا ہے اور ایکسپورٹ میں 266 پہ کلوز ہوا ہے۔ مارکیٹ کا رخ ایک آدھ دن بعد ہی سامنے آے گا کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کی مندہ تیزی کافی ہو رہی ہے .
Jan 31 2023 14:03:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 16100/200 جیسے حالات ہیں۔ باریک 15600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر تقریباً 5 روپیہ کم ہوا ہے اور 267 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 30 2023 19:18:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 16000 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت مضبوط ہونے کی وجہ سے ایکسپوٹر کو وارہ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں اور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott