Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 06 2024 14:56:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 252/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوتی ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 06 2024 12:29:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 186/186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7650/7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی مارکیٹ اوپن ہی ہوئ ہے واضح صورت حال تھوڑی دیر تک پتا چلے گی۔ .
Jan 05 2024 15:41:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 252/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ ریٹ ابھی نہیں آئے ہیں 8 تاریخ کے بعد پکے ریٹ ائئں گے۔ ابھی چھٹیوں جیسا ماحول ہی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوتی ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 05 2024 14:35:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے اور 186/187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب انٹرنیشنل مارکیٹ کے لیول پر لوکل مارکیٹ آ گئ ہے اب امپورٹرز بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ اب مارکیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ لوکل میں بھی جزبات بہتر ہو گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے جتنی اوپر جائے مال بیچنا بھی چاہیے اور پڑتے سے جتنی نیچے آئے مال لینا بھی چاہیے۔ کالا چنا پڑتے سے 50 روپے اوپر بھی بکا تھا اور پڑتے سے 40 روپے نیچے بھی بکا تھا۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7725 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 04 2024 20:28:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 186 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 191.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے لیکن کوئ خاطر خواہ پریشر نہیں آیا۔ فل حال لوکل میں جزبات بہتر ہیں۔ .
Jan 04 2024 18:11:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ ۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2024 17:36:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 184/185 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ تھوڑی نرم تھی اور 183/183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری پیمنٹ پر 190.5/191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jan 04 2024 15:20:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ ۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2024 13:22:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 183.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں کل پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Jan 04 2024 12:28:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 188.5/189 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7575 ملتان 7500 فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ماہراشٹرا سولہپور منڈی میں نیا کالا چنا 300 گٹو کی آمدن تھی اور نئے مال کے 5500 سے 5800 روپیہ کوئنٹل تک انڈین کرنسی میں کام ہوئے ہیں۔ پاکستانی اور انڈین کرنسی میں 3.39 کا فرق ہے۔ پاکستانی کرنسی کے حساب سے 5800 والا نیا مال خرچے وغیرہ نکال کر ادھر منڈی میں 196 روپیہ تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے سال کی انڈیا کی مینیمم سپورٹنگ پرائس بھی 5300 روپیہ تک تھی۔ اس سال مزید تجاوز کرنے کے امکانات ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس سال انڈیا کی حکومت کو اونچے ریٹوں میں کسانوں سے مال خریدنا پڑے گا تاکہ اگلے سال ان کی کراپ دوبارہ برقرار رہ سکے۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott