Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 26 2023 13:29:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 26 2023 13:28:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ چھانگا مانگا مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 26 2023 13:17:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 21000 سے 26400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور مال 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئے مال کے 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریداری کرنے جاؤ تو دکان دار تیٹ زیادہ لگاتے ہیں جبکہ مال بیچنے جاؤ تو ریٹ کم لگاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور فیصل آباد نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے خالی جن بندوں کے ڈیو آئے ہوتے ہیں ان کے سودے کٹ جاتے ہیں۔ جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2023 17:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21000/21500 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین روز سے ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ اس کے علاؤہ چند گاڑیوں کے ٹائم آے ہوے ہیں پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے وہ مال مارکیٹ میں براے فروخت ہیں۔ تاہم جتنی گاڑیوں کے ٹائم دسمبر میں تھے اس کے مقابلے میں گاڑیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ تھوڑی سی ڈیمانڈ مضبوط ہوئی تو مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ نئی ہائبرڈ مرچ 23000/24000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں۔ .
Jan 25 2023 14:11:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ چھناگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2023 13:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں کل 43500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے جبکہ آج دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 45500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی گھبراہٹ کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ تھی تاہم فل حال مال پاکستان میں شارٹ ہیں اس لیے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ ڈاؤن ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 25 2023 13:14:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ سست ہے ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملاجلا رجحان ہے۔ جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Jan 25 2023 13:07:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی لونگی کوالٹی 29600 تک بولی ہوئی ہے جبکہ ہائبرڈ مرچ میں آج 900 روپیہ من کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 26750 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 21000/500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ نئ 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مرچ کے کافی کام کاج ہوے ہیں تاہم دو تین دن سے گاہکی سست ہے۔ پہلی تاریخوں کو دوبارہ گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی دو تین ماہر ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فروری اور مارچ میں مرچ کی کسی وقت بھی شارٹیج کی آواز آ سکتی ہے۔ جہاں تھوڑی کھینچ بن گئی مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی طرف۔ .
Jan 24 2023 17:42:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 13:27:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ 44000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48000/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے اچھے نفعے والے سودے ہیں اس لیے جیسے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ساتھ ہی لوکل مارکیٹ بھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott