Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jan 10 2023 12:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3600 روپیہ من۔ بھاگ ناڑی 4300 سبی 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو جوار 3700 کی بیچ ہے۔ جبکہ سبی کوالٹی 4400 میں مل جاتی ہے۔ گاہک تھوڑا خاموش ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ مندے والے حالات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑی بہت نیچے آکر دوبارہ مارکیٹ سنبھل جائے گی کیونکہ دادو اور سبی کے علاقوں میں فصل کم ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/250 بیگز کی آمد تھی 4500/4550 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ گزشتہ سال 22 سال بعد پہلی دفعہ یہ دیکھنے میں آیا کہ تربیلا ڈیم میں پانی خشک ہو گیا جس کی وجہ سے پچھلے سال کاشت ہی متاثر ہو گئی تھی۔ تاہم اس سال تربیلا ڈیم میں پانی ٹھیک ہے۔ اور جنوری کے آخر میں اچھی بارشیں بھی متوقع ہیں۔ چارہ کی شارٹیج ہے۔ امید ہے بیجائی اچھی ہو گی۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240 روپیہ پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 10 2023 11:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2023 16:49:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی ملتان میں 4400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jan 09 2023 16:47:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 3200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن پر 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 8000/8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہاں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ سکتی ہے کیونکہ باجرہ دو ماہ میں 1200 روپیہ من تیز ہوا ہے اس لئے یہاں ٹریڈرز نفع خوری کر سکتے ہیں اور پرافٹ ٹیکنگ کے دوران مزید کمزور ہو سکتا ہے۔ .
Jan 09 2023 12:14:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار دادو جوہی 3800/3900 جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ ملتان 4000 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا کراچی مارکیٹ میں 240 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں کل 50 توڑے کی آمدن تھی اور 4400/4550 روپیہ من تک ِبک گئ تھی۔ تاہم آج 2 گاڑی کی آمدن تھی اور 4350/4375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ باقی زمیندارہ مال ختم ہوتا جا رہا ہے۔ دو گاڑی میں سے آدھی گاڑی پرانے مالوں کی ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس بار چارہ جات کے بیج کی اچھی بیجائ ہونے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 09 2023 11:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔ .
Jan 07 2023 17:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 50/75 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 3250/3275 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر بھی 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2023 13:19:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ گرم ہے 4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ دادو جوہی کے علاقوں کی جوار کے 3900/4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا 240 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 500/600 توڑے کی آمدن تھی 4150/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 11:38:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل وقت مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ روپے کی قدر کم ہونے کے ڈر کی وجہ سے سٹاکسٹ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jan 05 2023 16:04:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن مارکیٹ گرم ہے اور 7900/8000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت باجرہ باقی اجناس کے مقابلے میں سستا ہے۔ اس لیے لوگ سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott