Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Dec 21 2023 12:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 15٪ تک ڈیمیج مال 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 186.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ چونکہ پچھلے 30 دن میں مارکیٹ 27/28 روپیہ تیز ہوئ ہے اس لیے پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی۔ .
Dec 20 2023 17:30:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ بہتر ہوئ ہے شام میں۔ 5 جنوری 177.5 جبکہ 10 جنوری 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 20 2023 15:35:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 175.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری 177.5 جبکہ 10 جنوری 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 20 2023 13:47:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جنوری 178 جبکہ 5 فروری 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 20 2023 12:38:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 10 جنوری کے سودوں کے 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل رات میں مارکیٹ میں کافی پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ چونکہ مارکیٹ میں 20 دن میں 22/23 روپے پڑے ہیں اس لیے جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں انہوں نے پرافٹ ٹیکنگ بھی کی ہے۔ .
Dec 19 2023 18:18:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور حاضر میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے 177 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 5 فروری 186 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 17:30:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری کے سودوں کے 180.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 13:38:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری 180 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ 5 فروری 187 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ .
Dec 19 2023 12:56:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی رات کو 176 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 179.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9 دسمبر کو حوثیوں نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف جانے والے یا واپس آنے والے تمام بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے، چاہے ان کی قومیت کچھ بھی ہو۔ گروپ نے غزہ کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور تجارتی جہازوں پر حملے کیے ہیں۔ بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے عالمی تجارت کے لیے انتباہ کو متحرک کرتے ہیں۔ اس سے ایشن مملک کی تجارت کی تشویش کچھ اس طرح ہے۔ دنیا کی چار سب سے بڑی کنٹینر شپنگ لائنز —MC, MSC, A.P. Moller-Maersk, CMA CGM اور Hapag Lloyd — نے بحیرہ احمر کی کارروائیوں کو روک دیا ہے یا معطل کر دیا ہے کیونکہ یمن کے حوثی عسکریت پسندوں نے تجارتی جہازوں پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ یمن کے بحیرہ احمر کے ساحل جو کہ عالمی تجارت اور توانائی کے لیے یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک اہم آبی گزرگاہ ہے، یمن کے تجارتی جہازوں پر حملوں کے بعد معروف شپنگ فرموں کی طرف سے عارضی طور پر ترک کیا جا رہا ہے۔ اس نے بین الاقوامی سمندری تجارت کے لیے تشویش کا اظہار کیا ہے، کیونکہ بحیرہ احمر کو نہر سویز کے ذریعے جہاز رانی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جو مشرق و مغرب کی تجارت کے لیے دنیا کا شریان راستہ ہے۔ 193 کلومیٹر طویل نہر عالمی تجارت کا 12 فیصد بنتی ہے، جس میں تمام کنٹینرز کی نقل و حرکت کا 30 فیصد شامل ہے، مصر کے مطابق، جو اس کا مالک ہے اور اسے چلاتا ہے۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے، جو یمن کے اہم مغربی ساحل سمیت وسیع علاقے پر قابض ہیں، غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد اکتوبر سے اسرائیل اور اسرائیلی تاجروں سے منسلک تجارتی جہازوں پر حملے کر چکے ہیں۔۔ .
Dec 18 2023 19:18:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 177 روپیہ کلو تک کام ہوگئے ہیں۔ جبکہ 5 جنوری 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 فروری 186 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ لوکل میں بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوں محسوس ہو رہا ہے کہ 5 جنوری کے سودوں میں ٹریڈرز نے زیادہ خریداری کی بجائے زیادہ سر پر مال بیچے ہوئے ہیں۔ اور انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ لوکل میں بیچ نہیں ہے۔جزبات بھی بہتر ہیں۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ پچھلے 20 دن میں 20 روپے تیز ہو گئ ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott