Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Dec 09 2023 17:20:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم تھی اور 167/167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سرگودھا مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 7/8 دن پیمنٹ پر سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2023 14:35:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 740 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال بک کروا رہے ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں لوکل میں فل حال گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں میں ایرانی چنے ہی بک رہے ہیں۔ ایرانی چنے 75٪ تک 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ دوسرے موٹے چنے اکا دکا بکنگ ہوتی ہے اور گاہکی بھی سست ہی ہے۔ .
Dec 09 2023 12:35:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات بہتر ہو گئے ہیں۔ .
Dec 08 2023 20:29:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 5 جنوری کے سودوں کا 173.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 15:36:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 740 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں لوکل میںفل حال گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 08 2023 15:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آج کراچی مارکیٹ میں دو روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 166 کا خریدار بن گیا ہے۔ آسٹریلیا کی مارکیٹ بھی گرم ہے کیونکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی بکنگ 615/20 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی آ کر تقریباً 192 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں اچھی کوالٹی کے سی ایچ کے ایم کوالٹی مال تھوڑے رہ گئے ہیں۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی 640/50 ڈالر کے لگ بھگ ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج انڈیا نے ییلو پیس ثابت کی ایمپورٹ پر ڈیوٹی ختم کر دی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ییلو پیس کی مارکیٹ کافی گرم ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ییلو پیس کو کالا چنا کا متبادل سمجھا جاتا تھا اس لئے ماہرین کالا چنا میں بھی زبردست تیزی دیکھ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال انڈیا میں کالا چنا کی کاشت 13 لاکھ ہیکٹرز کم ہے پچھلے سال کی نسبت اس لئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں کالا چنا گرم رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں بھی لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو بھی رمضان المبارک کی کھپت پوری کرنے کیلئے مزید ایمپورٹ کرنے کی ضرورت ھے۔ کیوں کہ رمضان المبارک تقریباً مارچ کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو جاے گا۔ اور پاکستان کی لوکل فصل 20 اپریل کے بعد آے گی یعنی رمضان المبارک میں مکمل طور پر ہمیں آسٹریلیا کے مال پہ گزارہ کرنا پڑے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین کالا چنا میں زبردست قسم کی تیزی کا امکان دیکھ رہے ہیں۔ اور ان ریٹوں میں خریداری کا مشورہ دے رہےہیں۔ .
Dec 07 2023 18:08:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ بکنگ سارٹیکس مال 740 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.82 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید چنے میں کم بندے کام کر رہے ہیں جو پکا کام کرتے ہیں۔ مندہ تیزی کرنے والی عوام اس میں نہیں ہے۔ امپورٹرز تھوڑا بہت مال ُبک کرواتے ہیں۔ لوکل میں نفع پکا کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 07 2023 17:57:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164 تک بھاؤ تھے شام کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 07 2023 15:06:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ہلکے مال 25/35% تک ڈیمیج 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ 15% تک ڈیمیج 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Dec 07 2023 14:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott