Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Dec 20 2022 13:58:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اس وقت بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ باریک تل کے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 19 2022 18:40:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 13100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ بنی ہوئی ہے۔ فل الحال 13700 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انہوں نے آج بھی کوئٹہ والوں کو 13700 میں مال فروخت کیا ہے دوسری جانب کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار نہیں ہیں بلکہ ایکسپوٹرز کے پاس جو کراچی کے گوداموں میں مال پڑے ہوے ہیں وہ ایکسپورٹ کرنے کی بجائے کراچی کی لوکل مارکیٹ میں بیچ رہے ہیں۔ باہر بھیج کر وارہ نہیں ہے۔ صرف کوئٹہ کے ایکسپوٹرز ایران کیلئے تھوڑا بہت مال خرید لیتے ہیں البتہ لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ ہو سکتا ہے مارکیٹ 14000 کا لیول ٹچ کر جاے۔ پاک کموڈیٹیز کی بعض ماہرین سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر 14000 کا لیول بنے تو ایک دفعہ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ کیونکہ لوکل ڈیمانڈ کا زور صرف دسمبر جنوری تک ہوتا ہے فروری میں جب موسم گرم ہونا شروع ہو جاتا ہے پھر لوکل ڈیمانڈ کم ہو جاتی ہے۔ .
Dec 19 2022 13:31:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13500/1600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جبکہ باریک تل بھی 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 17 2022 16:39:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13200 باریک تل 12600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 17 2022 12:13:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبک باریک تل کے 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 15 2022 18:26:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13300/400 باریک تل 12700/800 جیسے حالات ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 15 2022 14:10:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 13300/400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 12800/900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم پچھلے ایک مہینے میں 1200/1400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو چکی ہے۔ .
Dec 14 2022 16:59:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل 12600/800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال۔ .
Dec 14 2022 13:59:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 12400 سے 12700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 13 2022 17:39:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 12500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل میں گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott