Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Dec 24 2023 21:46:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12975 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12950 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13490 کا خریدار ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 18:35:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12925 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جنوری کے سودوں کا 13075 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13455/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 23 2023 17:07:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12925 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13435/40 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ضرور ھے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 23 2023 15:08:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13460 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج سوشل میڈیا پہ ایک خبر چلی کہ ایف بی آر شوگر ملز اور ڈیلرز کا ریکارڈ قبضے میں لے گی۔ یہ ایک فیک خبر ھے۔ ایف بی آر ملوں وغیرہ سے ریکارڈ چیک کرتی رہتی ہے۔ یہ ایک معمول کا عمل ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ابھی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اس طرح کی فیک خبروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا صرف آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے اور کچھ بھی نہیں ہے۔ .
Dec 23 2023 14:11:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12955/60 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10/15 روپیہ نرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں آج بھی گنے کی آمد کل کی نسبت کم ہوئی ہے۔ تقریباً دو دنوں میں 20% گنا کی آمد کم ھے جو انتہائی خطر ناک بات ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تو ملیں 510 تک گنا خرید رہی ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں تک سینٹرل پنجاب میں گنے کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔ جہاں گنا تیز ہو گا وہاں چینی کی قیمتیں بھی ساتھ ساتھ بڑھنا شروع ہو جائیں گی .
Dec 23 2023 13:30:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13350 سلانوالی پاپولر 13250 رمضان العریبیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13150 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13150 بھون 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12950 اتحاد 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13520 کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں 12850/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مٹیاری شوگر مل میں پچھلے تین دن میں صرف 64 ٹرالیاں گنے کی آئ ہیں۔ گنے کی آمدن کم ہے۔ ملیں فل صلاحیت کے ساتھ نہیں چل رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ آگے نیچے جہاں کہیں پرچون میں گاہکی نکلے گی مارکیٹ گرم ہو جائے گی۔ .
Dec 23 2023 12:37:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی منگل پیمنٹ پر جے ڈی 12975 اتحاد 12985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13520 کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Dec 22 2023 18:03:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 12975 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12960 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں کام کاج سست تھا لیکن حاضر میں اتنے زیادہ مال بھی سامنے نہیں آ رہے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ چل پڑے گی۔ بڑی ملیں مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں گنے کی آمد کم ہوتی جا رہی ہے۔ .
Dec 22 2023 15:32:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13450 بھلوال 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13250 بھون 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور آج پیمنٹ پر 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 12875 گھوٹکی 12900 اے کے ٹی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12550/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ملیں بھی مضبوط ہیں۔ .
Dec 21 2023 19:32:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 13025 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 13100 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13560 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ مجموعی طور پر تیز نظر آ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں انتہائی مضبوط بیٹھی ہیں۔ اتحاد والا 14000 مانگنا ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو والا 13600 مانگتا ہے 5 جنوری کی پیمنٹ کا۔ یہی وجہ ہے کہ آج بڑے ڈیلروں نے مارکیٹ سے مال لئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کے اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ دوسری جانب یونائیٹڈ اور جے ڈی ڈبلیو سے لفٹنگ بھی بہت زبردست ہو رہی ہے۔ اس لئے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott