Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Dec 21 2022 13:50:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ کمزور ہے کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 10800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11000/11500 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا اچھے مال کے کوئٹہ منڈی میں 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 21 2022 13:45:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں مندی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی فصل بہت اچھی ہے۔ کچی ہلدی تقریباً 1400 روپیہ من تک کام ہوے ہیں چھانگا مانگا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کچی ہلدی تقریباً ایک من جب تیار کی جاے تو 8 کلو رہ جاتی ہے۔ .
Dec 21 2022 13:07:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ اور لونگی دونوں ملا کر کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کی 16950 سے 23350 تک بولی ہوئی ہے۔ جبکہ لونگی کوالٹی کی 28800 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ نئ ہائبرڈ 20500/22000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جام پور کوالٹی نئی کولڈ اسٹور والی 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2022 16:59:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ شام میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانے 2020 والے کولڈ سٹور مالوں کے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 20 2022 13:38:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ادھار پیمنٹ پر 41000 روپیہ من تک بھی کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے اور 3500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 20 2022 13:35:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی مارکیٹ 500/1000 کمزور ہوئ ہے اور ٹکڑا 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ پر پریشر ہے۔ .
Dec 20 2022 13:27:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 20 2022 13:00:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ سست ہے کولڈ سٹور 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئے مال 20500 سے 21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ ہلکی کوالٹی گیلے مال 17500 سے 21000 روپیہ من جبکہ ہائبرڈ اچھے مال 23600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی ہلکے گیلے مال 21000 سے 25000 جبکہ اچھے مال کے 28600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 19 2022 18:15:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئی مرچ 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جام پور کوالٹی 21000/500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ زیادہ تر ہلکے گریڈ کے سودے فروخت ہو رہے ہیں۔ 10000 سے 16000 روپیہ من والے مال بہت سپیڈ سے فروخت ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہفتہ والے دن فیصل آباد منڈی سے تقریباً 15 گاڑی کا کام سننے میں آیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15/20 جنوری کے بعد مرچ کی شارٹیج ظاہر ہونا شروع ہو جاے گی۔ جبکہ 20 جنوری سے 20 اپریل تک بہت بڑی لاگت والے دن ہیں۔ خصوصاً فروری کے آخر میں اور مارچ میں زبردست ڈیمانڈ رہنے کی توقع ہے کیونکہ مارچ کے آخری ہفتے میں رمضان المبارک شروع ہو جاے گا۔ شعبان اور رمضان دو ماہ بہت بڑی گاہکی ہوتی ہے۔ مرچ اتنی زیادہ نہیں ہے۔ 15/20 جنوری کے بعد کسی وقت بھی مرچ ثابت میں کھڑاک ہو سکتا ہے۔ .
Dec 19 2022 13:13:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی. فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ 42500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ میں بھی 40000 روپیہ من جیسےحالات بن گئے ہیں۔ لوگ ڈر ڈر کر کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے اور 3400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 3400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott