Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 19 2022 12:39:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8700 رمضان 8700 سلاںوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8520/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8275/8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 18 2022 21:34:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8490 کا خریدار بن گیا ہے منگل کی پیمنٹ پر۔ جبکہ نومبر 8585 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 18 2022 20:50:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8550 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل سندھ میں 8200 کا لیول ہے۔ آج جنوبی پنجاب کے ٹریڈرز سینٹرل سندھ سے خریداری کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ ملتان۔ بہاولپور مظفر گڑھ وغیرہ کو 8200 والی 8510/15 میں آکر پڑتی ہے۔ النور شوگر ملز 8200 تک کام ہوے ہیں۔ 3100/3200 روپیہ کوئنٹل کرایہ ہے۔ اس لئے جنوبی پنجاب کا خریدار سینٹرل سندھ میں گھس گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ چینی 9000 بن سکتی ہے۔ کیونکہ گنے کا ریٹ بڑھ گیا ہے اس لئے ملرز کم ریٹ میں سیلنگ نہیں کریں گے۔ دوسری جانب ملیں ایکسپورٹ کی اجازت کے بغیر کرشنگ شروع کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے فل الحال .
Nov 18 2022 18:37:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے۔ حاضر میں 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نومبر کے سودے 8535 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 18 2022 17:17:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ منسٹری آف فوڈ اینڈ انرجی کے صوبائی وزیر سردار حسنین دریشک صاحب نے اپنے ایک آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کے ذریعے لکھا ہے کہ پنجاب حکومت نے گنے کی قیمت 300 مقرر کی ہے اور 25 نومبر کو ملرز کو کرشنگ سیزن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری جانب ملوں نے پریس کانفرنس کی ہے اگر گنا 300 روپیہ من ہو گا تو چینی کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔ 100 روپیہ کلو والی چینی ہم 85 میں نہیں بیچ سکتے اس کے علاؤہ اگر ایکسپورٹ کی اجازت نہیں ملتی تو ہم کرشنگ شروع کرنے کے قابل نہیں ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو کے نومبر کے سودے 8550 تک ہو گئے تھے۔ تاہم شام کے اوقات میں کم ہو کر 8490 تک کام ہوے تھے۔ اس وقت دوبارہ مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8505 تک کام ہوا ہے نومبر کے سودوں کا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 18 2022 14:16:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8625 بھلوال 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8600 رمضان 8600 سلاںوالی 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8600 المعیز 2 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8530 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8370 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2022 17:18:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8365 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ نومبر 8465 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Nov 17 2022 16:41:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 8330 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نومبر کے سودے کم ہو کر 8410 تک ہوے تھے اس وقت دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8435 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں کی آج پھر میٹنگ تھی۔ ہو سکتا ہے کچھ دیر تک ٹی وی پہ پریس کانفرنس بھی کریں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اصل جنگ اس وقت شروع ہو گی جب حکومت گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی اور ملرز کہیں گے ہم ایکسپورٹ کی اجازت کے بغیر ملیں نہیں چلائیں گے۔ .
Nov 17 2022 12:37:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8600 بھلوال 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8500 رمضان 8500 سلاںوالی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 2 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8175 مہران 8175 فاران 8180 آباد گار 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 16 2022 21:33:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8375 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر 8505/10 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott