Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Nov 23 2022 16:50:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کے 2% دال والے 215.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 6 سے 8% دال والے مال کے ریٹ کم ہی ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ پورٹ کے اور گودام کے مال میں ڈلوری کا فرق ہے اس لیے ریٹ میں زیادہ فرق ہے۔ پورٹ کے مال کی ڈلوری میں 8 دن لگ جاتے ہیں۔ سارٹیکس 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/222 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم کلپر برانڈ 345 جبکہ رامبا برانڈ 355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بھی لوکل میں پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Nov 23 2022 15:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 142 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 140 تک کام ہوے ہیں جبکہ تنزانیہ 144 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ایک مزید 24/25 ہزار ٹن کا جہاز لوڈ ہو رہا ہے۔ 24 نومبر کو آسٹریلیا سے روانہ ہو گا۔ تاہم یہ جہاز پہلے بنگلہ دیش جاے گا وہاں گندم اتارے گا اس کے بعد پاکستان آنے گا۔ تقریباً ایک ماہ لگ جائے گا پاکستان پہنچنے میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اب پیچھے آسٹریلیا میں صرف دو جہاز لوڈ ہونے ہیں۔ ایک 12 ہزار ٹن کا فالکن بریج کمپنی کا اور ایک 24 ہزار ٹن جے کے کمپنی کا لوڈ ہونا باقی ہے یہ دونوں جہاز جنوری میں لوڈ ہونگے۔ ابھی جو مال پورٹ پر ا رہے ہیں ایمپورٹرز مارجن پہ ڈاکیومنٹ اٹھا رہے ہیں بنک ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ بعض ایمپورٹرز کو ایک ایک ماہ سے ڈالر نہیں ملے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو آنے والے دنوں میں کوئی بکنگ کہ نزدیک بھی نہیں جاے گا۔ اس وقت ایمپورٹرز سخت پریشانی سے دو چار ہیں کیونکہ ڈالر کی فراہمی انتہائی محدود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انویسٹرز لوکل مارکیٹ کو ترجیح دے رہے ہیں اور پاکستانی کرنسی میں خریداری کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 224 کی سطح پر ہے۔ .
Nov 23 2022 12:49:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام 216/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 225 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی پورٹ 218/222 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں ریٹ 224 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ پر مال کم رہ گئے ہیں۔ گودام 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 23 2022 11:24:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال کے 141.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر کا ریٹ تو 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Nov 22 2022 19:25:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 140 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر 142.10 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ انویسٹرز متحرک ہیں۔ .
Nov 22 2022 16:28:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام 216/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 225 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی پورٹ 218/220 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ پر مال کم رہ گئے ہیں۔ گودام 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 22 2022 16:02:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 138.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کیش پیمنٹ پر 138.5 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 22 2022 13:55:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں ایک روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ پورٹ کے مال کے 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں بھی اچھی گاہکی ہے 5950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Nov 22 2022 12:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام 216/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/220 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 22 2022 11:34:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ سی ایچ کے ایم 133 روپیہ کلو جبکہ تنزانیہ بھی 136/137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 60 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 5700 ملتان 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott