Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Nov 28 2023 15:17:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ل۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 28 2023 12:39:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5600/5700 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 17:32:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5600/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 13:52:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اور آل مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 27 2023 13:06:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن لوڈ میں 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب فیڈ مکئ کا ریٹ بھی نیچے ہے جس وجہ سے سٹاکسٹ کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Nov 25 2023 17:38:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 25 2023 15:09:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سد بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 12:23:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ نرم ہوئی ہے 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤموصول ہو رہے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 23 2023 17:23:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 15:06:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott