Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 22 2022 17:57:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 8450 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8480 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Nov 22 2022 17:25:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8450/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8495/8500 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑی بہت مارکیٹ مزید گھٹے گی۔ بعض ماہرین 50 جب کہ بعض ماہرین 100 روپیہ کوئنٹل کا مزید مندہ دیکھتے ہیں۔ تاہم اتفاق اسی بات پر ہے۔ کہ 50/100 کم ہو کر دوبارہ چل پڑے گی۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Nov 22 2022 13:48:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8460 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ 8480 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں کریکشن نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 12:19:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8850 بھلوال 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8750 رمضان 8750 سلاںوالی 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8750 المعیز 2 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8450/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8250 سے 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ کریکشن میں ہے۔ بڑے کھلاڑی نفع پکا کر گئے ہیں۔فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Nov 21 2022 18:24:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 8475 جبکہ گھوٹکی 8450 میں مل جاتی ہے۔ آج حاضر میں کام کاج سست تھا۔ نومبر کے سودے 8515 تک ہوے ہیں۔ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ .
Nov 21 2022 16:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8510 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8525/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کمزوری دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ملرز اور گورنمنٹ کے درمیان ایکسپورٹ کے متعلق مذاکرات ہوے جو فل الحال کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑے پلئیر مارکیٹ میں اپنا مال فروخت کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ مندہ ہوئی ہے۔ .
Nov 21 2022 13:57:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8580/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8600/10 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کوریکشن نظر آرہی ہے۔ .
Nov 21 2022 12:29:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8875 بھلوال 8925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8800 رمضان 8800 سلاںوالی 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8800 المعیز 2 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8655 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8575/8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8350 سے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والے ایکسپورٹ کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں دوسری جانب گنے کا ریٹ زیادہ ہونے سے چینی کی کاسٹنگ بڑھ جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بھی فل ایکٹو ہیں۔ .
Nov 19 2022 17:07:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8565/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 8550 جبکہ گھوٹکی اور ایس جی ایم 8505/10 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے 8670 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت سست ہے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرائم منسٹر نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو 21 نومبر کو بلایا ہے۔ ایکسپورٹ کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔ .
Nov 19 2022 14:20:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8690 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott