Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Nov 13 2023 17:37:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 13 2023 13:53:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پارٹ سے ڈائرکٹ ہی مال بک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں گیپ بنا تیزی بن سکتی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 11 2023 18:08:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے آمدن والے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 25/50 روپیہ من بہتر ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2023 14:32:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15400/15450 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15700/15750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 15133 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ فل حال ٹریڈرز کے کم ریٹوں والے مال لگے ہوئے ہیں۔ ان کی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا نے پچھلے دو مہینوں میں برما سے کافی زیادہ خریداری کی ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں برما سے 93498 ٹن ماش ثابت امپورٹ کی ہے۔ جبکہ اس سے پچھلے مہینے ستمبر میں بھی انڈیا نے 59548 ٹن ماش ثابت امپورٹ کی تھی۔ انڈیا پچھلے 7 مہینوں میں 327765 ٹن ماش امپورٹ کر چکا ہے برما سے۔ یہی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں اور انڈیا کی خریداری کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں کہیں گیپ بنا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 10 2023 15:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام نہیں ہے۔ .
Nov 09 2023 18:17:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ بند تھی کام نہیں تھا۔ .
Nov 09 2023 14:41:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 08 2023 18:07:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 08 2023 14:58:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15550 جبکہ چمن ماش 15750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15222 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے کم ریٹ والے مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں۔ ان کی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کل ماش کی مزید آمدن متوقع ہے۔ دوسری جانب بھارتی حکومت نے ریٹیلز کی سٹاک لمٹ بھی بڑھا دی ہے اور سٹاک کی مدت کی تاریخ میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ ساتھ ہی تور اور ماش ثابت (اڑد) کی درآمد میں 31 دسمبر 2023 تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں کہیں گیپ بنا تیزی بن سکتی ہے کیونکہ جیسے جیسے بکنگ میں ریٹ اوپر جائے گا۔ امپورٹرز مال کم ُبک کروائیں گے۔ .
Nov 07 2023 17:34:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آمدن والے مال نیچے ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott