Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Oct 27 2022 15:21:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/900 جبکہ باریک تل 10800/11200 تک ہیں جس طرح کی کوالٹی اسی طرح کا بھاؤ۔ فل الحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 27 2022 12:40:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 26 2022 15:38:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک 11400/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 26 2022 11:48:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک 11400/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 25 2022 15:06:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش ہے۔ .
Oct 25 2022 11:36:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000/12100 جبکہ باریک تل 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Oct 24 2022 15:47:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000/100 جبکہ باریک تل 11400/500 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 24 2022 11:20:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 300/400 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 12000/12100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11400/500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ جب 12400/500 کی سطح پر جاتی ہے تو ایکسپورٹرز خریداری روک لیتے ہیں۔ کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کی 1500 ڈالر جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں 1500 میں کھل کر خریدار نہیں بنتا۔ مندہ تیزی لوکل ڈیمانڈ پر چلے گی کیونکہ سردیوں میں لوکل ڈیمانڈ بہت اچھی ہوتی ہے۔ .
Oct 22 2022 15:40:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12400 جبکہ باریک تل 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تو اتنا دم خم نہیں ہے۔ تاہم سردیوں کی وجہ سے لوکل ڈیمانڈ شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 22 2022 12:29:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12400 باریک تل 11600/700 مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott