Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 24 2023 04:33:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال تمام منڈیوں میں نئے مالوں کے آمدن کا زور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تھل لائن بھی 7200/7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2023 09:57:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تھل لائن 7700/7760 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 21 2023 04:56:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Oct 19 2023 14:12:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 17 2023 10:56:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن کل رات کافی بارش ہوئ ہے۔ آج صبح بھی بارش تھی۔ ابھی کچھ رکی ہے۔ بارش کے باعث آمدن نہیں تھی۔ ریٹ 3000 روپیہ من تک ہے۔ شکر گڑھ نارووال 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 16 2023 16:56:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 16 2023 10:55:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ آج بارش تھی آمدن نہیں تھی۔ شکرگڑھ ناروول 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شکرگڑھ نارووال مال ہلکے ہیں۔ ڈسکلر ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:36:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 14 2023 10:48:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 12 2023 15:18:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہے لوڈ میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott